نسائی ادب کی توانا روایت میں فہمیدہ ریاض ایک معتبر حوالہ ہیں۔ وہ اپنی شاعری میں نسائی حسیت کے ادبی اظہار کی بنا پر منفرد مقام رکھتی ہیں۔ ان کی شاعری میں عورت اپنے مکمل وجود کے احساس کے ساتھ نمایاں ہے۔ ان کے ہاں احتجاجی رنگ اور تلخیٔ بیان کا تاثر نظر آتا ہے […]

مزید پڑھیں

یہ مقالہ ادا جعفری کے تصور حیات وممات کو زیر بحث لاتا ہے۔ ادا کی پرورش ایک جاگیردارانہ معاشرے میں ہوئی۔انھوں نے متصادم سماجی اور سیاسی رویوں میں اپنے آپ کو کامیابی سے منوایا۔ انھوں نے زندگی کو اُس کی خوشیوں اور دکھوں سمیت قبول کیا۔ موت کے تناظر میں زندگی کی اخلاقی حیثیت اوربھی […]

مزید پڑھیں

نذر سجاد حیدر اپنے مضامین، افسانوں اور ناول میں انھی مسائل کو موضوع بناتی ہیں جو ان کے زمانے کے ہندوستان کے معاشرتی مسائل تھے۔ مقالہ نگار کا کہنا ہے کہ نذر سجاد حیدر کی تحریروں میں کچھ موضوعات کی تکرار کے ساتھ فنی سقم کا بھی احساس ہوتا ہے لیکن انھیں اس خیال سے […]

مزید پڑھیں