نقد نذیر کا باقاعدہ آغاز ۱۹۱۲ء میں حیات النذیر  سے ہوا اور پھر وقفے وقفے سے نذیر احمد پر تنقید کا یہ سلسلہ جاری رہا۔ نقد نذیر احمد کے جائزے سے پتہ چلتا ہے کہ نذیر احمد کی شخصیت اور ناول نگاری کو تسلسل  سے سندی اور غیر سندی تحقیق و تنقید کا موضوع بنایا […]

مزید پڑھیں