ندوۃ العلما کا شمار برصغیر کی اہم درس گاہوں میں ہوتا ہے۔ اس درس گاہ نے جو عالم پیدا کیے وہ تمام مولانا شبلی نعمانی کے فیض کا نتیجہ ہیں۔ ان کے بعد ان کے جانشین جن میں سید سلیمان ندوی کا نام سرفہرست ہے، آفتاب عالم تاب بنے۔ اس امر کا اندازہ اس بات […]

مزید پڑھیں

علامہ شبلی نعمانی نے اپنے ادبی کارناموں سے ایک بڑے طبقےکو متاثر کیا۔ انھوں نے سرسید کی مغربیت کے فروغ کی کوششوں پر ردعمل ظاہر کیا اور مشرقی اقدار کو فروغ دیا۔ انھوں نے مستشرقین کے اعتراضات کو مسترد کرکے اسلامی تہذیب وتمدن کی حقیقی تصویر پیش کی۔ اس مقالے میں شبلی کی مشرقی ادب […]

مزید پڑھیں