علامہ شبلی پر ندوۃ العلما اور اس کے پس منظر میں جو تنقید، تنقیص یا ہنگامہ آرائی ہوئی، وہ اَب تاریخ کا حصہ ہے۔ اسی طرح ادبی دنیا میں بھی ان پر کچھ کم کیچڑ نہیں اُچھالا گیا۔زیرِ نظر مقالے میں مقالہ نگار نے شبلی پر کی جانے والی تنقید اور تنقیص کا بنظر غائر […]

مزید پڑھیں