منیر نیازی جدید شاعری کا ایک اہم نام ہے۔ وہ اپنے کرشماتی اندازاور منفرد ڈکشن جو کلاسیکی اور جدید کا امتزاج ہے،سے پہچانے جاتے ہیں۔اس مضمون میں ان کی نثر نگاری کو موضوع بنایا گیا ہے۔ان کی نثر پر ان کی شاعری کا شائبہ ہوتا ہے۔ افسانہ جو انھوں نے اپنے ادبی سفر کے آغاز […]

مزید پڑھیں