سرائیکی زبان کو انگریز مستشرقین اور محققین نے ہمیشہ اس خطے کی ایک بڑی زبان کے طور پر اہمیت دی ہے۔ ان مغربی دانش وروں نے لوک ادب، لوک کہانیوں اور سرائیکی لغات کو اپنی تحقیق کا موضوع بنایا ہے۔ اس مضمون میں انگریز مستشرقین کی کتب میں ان سرائیکی کتب کا کھوج لگانے کی […]

مزید پڑھیں