۱۹۸۰ء کی دہائی میں جدید آزاد اور نثری نظم میں جن شعرا نے اپنا ایک الگ مقام اور اعتبار حاصل کیا ہے ان میں ایک نام فرخ راجا کا بھی ہے۔ ان کے ہاں جن موضوعات کو پیش نظر رکھا گیا ہے ان میں انسانی زندگی اور انسانی سماج سے جڑے ہوئے حقائق کی بازیافت […]

مزید پڑھیں

شاعری کی دوسری اصناف کی مانند ‘‘نثری نظم’’ بھی ایک صنفِ شاعری ہے۔ نثری شاعری اُردو میں انگریزی ادب سے آئی ہے۔ یہ صنف فی زمانہ نزاع کا شکار ہے۔ اس کے حامی اور نقاد اس کے وجود کو معاشرتی ضرورت سمجھتے ہیں اور اس کی اہمیت کو دلائل سے ثابت کرتے ہیں۔ یہ تحقیقی […]

مزید پڑھیں

نثری نظم نے اکیسویں صدی تک پہنچتے پہنچتے قبولِ عام کی سند حاصل کر لی ہے۔اس کے قبول و رد پر خاصی بحثیں بھی ہوئی ہیں۔کچھ نے اس کے حق میں دلائل دیے ہیں جبکہ بعض نے مخالفت میں۔ کئی مستند شعرا اور نئی نسل کے نوجوان شعرا اس میں مافی الضمیر بیان کر رہے […]

مزید پڑھیں

نثری نظم میں مبارک احمد کا نام قابلِ ذکر ہے۔ ان کے ہاں تمثال، استعارہ اور علامت اپنے عصری تناظر میں خاص اہمیت کے حامل ہیں۔ انھوں نے اپنی شاعری میں خالص تہذیبی، معاشی اور سیاسی مسائل کو موضوع بنایا ہے۔ عدل و انصاف، سماجی مساوات، مساوی مواقع بلاتفریق رنگ و نسل، آزادی اور بھائی […]

مزید پڑھیں