مویان کو ۲۰۱۲ء میں ادب کے نوبل انعام سے نوازا گیا۔ TheGarlic Ballads ان کا نمائندہ ناول ہے۔ اس کا اردو ترجمہ والی ماسوا کے نام سے کیا گیا ہے۔ ناول کے پلاٹ اور کرداروں کو دیکھا جائے تو یہ سارا ناول چینی معاشرے اور اس کے نظامِ عدل پر ایک سوالیہ نشان ہے۔ یہ […]

مزید پڑھیں

ناسٹلجیا ایک نفسیاتی کیفیت کا نام ہے جس میں انسان کو ماضی کی یاد شدت سے ستاتی ہے۔ ناول امراؤ جان ادا میں بھی ناسٹلجیائی عناصر کی جھلک ملتی ہے۔ امیرن کے کردار میں ناسٹلجیا کی مختلف کیفیات موجود ہیں۔ امیرن کو ہر وقت بچپن کی یادیں ستاتی ہیں اور وہ ماضی کے تصور میں […]

مزید پڑھیں

فاطمہ عالیہ خانم اور محمدی بیگم دونوں نے مختلف معاشروں میں پرورش پائی اور دونوں ہی معاشرے میں بہت قدر و اہمیت کی حامل ہیں۔ خاتون ہونے کی حیثیت سے اپنے ناولوں میں خواتین کے حق میں لکھنے والی اور خواتین کے نقطۂ نظر کو بیان کرنے والی پہلی خواتین ہیں جو بہت اہم ہیں۔ […]

مزید پڑھیں

سرئیلزم بیسویں صدی کی ان تحریکوں میں شامل ہے جنھوں نے ادب اور فن پر گہرے اثرات مرتب کیے۔ ادب میں بھی اس تحریک سے فکشن نے بہت اثر لیا۔ اس تحریک کا اثر اردو ناول پر بہت زیادہ ہوا۔ اردو ناول نگاروں نے سرئیل کرداروں اور ماحول اور مناظر کے ذریعے اردو ناول میں […]

مزید پڑھیں

کرشن چندر کے ناولوں میں ذات پات اور طبقاتی کش مکش عام ملتی ہے۔ اس کش مکش کو کرشن چندر نے نہ صرف اپنے ناولوں کا موضوع بنایا بلکہ ان کو ایسے انداز میں پیش کیا کہ ان کے ناول آنے والے قارئین کے لیے اس عہد کی ایک داستان بن کر رہ گئے ہیں۔ […]

مزید پڑھیں