علامہ محمد اقبال ؒ (م۔ ۱۹۳۸ء) امت مسلمہ کی وہ عظیم شخصیت تھے جنھوں نے بیسویں صدی میں فکر اسلامی کی ترویج میں مثالی کردار ادا کیا۔ آپ نے برصغیر کے خوابیدہ مسلمانوں کو جگانے کے لیے جن طریقوں کا استعمال کیا ان میں اردو شاعری اپنا خاص مقام رکھتی ہے۔ علامہ کی شاعری کا […]

مزید پڑھیں

پاکستان میں اسلامی ادب کا نعرہ جن لوگوں نے بلند کیا تھا ان میں مولانا ابو الاعلیٰ مودودی کانام بڑا اہم ہے۔ ادب کے متعلق مولانا ابوالاعلیٰ مودودی کی خصوصی رائے تھی۔ وہ ادب کوکلامِ مؤثر کا نام دیتے ہیں۔ ان کے خیال میں جو ادب زندگی کی اصلاح اور فلاح کے لیے کام نہیں […]

مزید پڑھیں

اسلامی ادب میں قرآن مجید کے اردو تفاسیر کی اہمیت مسلم ہے۔ قرآنی تعلیمات، گلی گلی، کوچہ کوچہ اور گھرگھر پھیلانے کی غرض سے مفسرین نے قرآن کی مختلف تفسیریں لکھیں۔ جن میں ابوالاعلیٰ مودودی کی تفسیر ‘‘تفہیم القرآن’’ اور محمدکرم شاہ کی ’’ضیاء القرآن’’کی خاصی اہمیت ہے۔ ان تفاسیر نے مختلف طبقہ ہاے فکر […]

مزید پڑھیں