ستاد قمر جلالوی غزل کے مقبول شاعر ہیں۔ قمر جلالوی ستمبر ۱۹۴۷ء میں اپنے اہل و عیال کے ساتھ پاکستان آ گئے تھے۔ ہجرت کے واقعات کو قمر جلالوی نے سب سے پہلے اپنی غزل میں پیش کیا۔اس اعتبار سے قمر جلالوی وہ پہلے شاعر تھے جن کے کلام میں ہندوستان سے ہجرت کر کے […]

مزید پڑھیں