ناسٹلجیا ایک نفسیاتی کیفیت کا نام ہے جس میں انسان کو ماضی کی یاد شدت سے ستاتی ہے۔ ناول امراؤ جان ادا میں بھی ناسٹلجیائی عناصر کی جھلک ملتی ہے۔ امیرن کے کردار میں ناسٹلجیا کی مختلف کیفیات موجود ہیں۔ امیرن کو ہر وقت بچپن کی یادیں ستاتی ہیں اور وہ ماضی کے تصور میں […]

مزید پڑھیں

تلاش بہاراں جمیلہ ہاشمی کا نمائندہ ناول ہے۔ مصنفہ نے اس پورے ناول میں ماضی کی یادوں کے سہارے کہانی کو آگے بڑھایا ہے۔ بے مزہ حال سے تنگ مرکزی کردار کو بار بار خوش کن ماضی میں جھانکنا پڑتا ہے،جو فاصلے پر ہونے کی وجہ سے اس کے لیے کشش رکھتا ہے۔ جمیلہ ہاشمی […]

مزید پڑھیں

اردو افسانہ ان اصناف نثر میں شمار کیا جاتا ہے جو اپنے موضوعاتی تنوع اور ہیئت و اسلوب کے نیرنگ کی وجہ سے دنیا کی ترقی یافتہ زبانوں میں تخلیق ہونے والے ادب کی ہمسری کرتا ہے۔ اس نے سماجی و معاشرتی موضوعات کے ساتھ فرد کے نفسیاتی میلانات کو بھی سمیٹا ہے اور فرد […]

مزید پڑھیں

مقالہ نگار: ناز، تہمینہ/ یوسف زئی، الطاف
ناسٹیلجیا کیا ہے؟

ماضی کو لمحۂ موجود میں دریافت کرنے کو ناسٹیلجیا کہا جاتا ہے۔ ناسٹیلجیا ماضی کی خوش گوار یادوں کا نام ہے۔ ایسی یادیں جن سے حال میں مسرور ہوا جا سکے۔ ناسٹیلجیا ماضی اور حال کے درمیان داخلی مکالمہ ہے۔ ناسٹیلجیا  حال کی گذشتہ تاریخ ہے جو ماضی کی منتشر کہانیوں کو واضح اور مضبوط […]

مزید پڑھیں

انتظار حسین کا شمار اردو ادب کے اہم ترین اور نمائندہ فکشن نگاروں میں کیا جاتا ہے۔ انھوں نے بستی اور تذکرہ کے ناموں سے ناول لکھے، جن میں جہاں کئی ذیلی موضوعات ملتے ہیں وہیں پاکستانی معاشرے میں جغرافیائی تبدیلی کے ساتھ ساتھ معاشرے میں ہونے والی تھوڑ پھوڑ اور ہجرت کے سبب ناسٹلجیا […]

مزید پڑھیں