سید محمد مظہر نادم سیتاپوری کو اردو ادب کی گم نام شخصیات میں رکھا جا سکتا ہے کیونکہ  اردو ادب کی تاریخ میں آپ کا تذکرہ نہیں ملتا ہے- نادم سیتاپوری اپنی ذات میں انجمن تھے- آپ بہترین نثرنگار بھی تھے- آپ کی زندگی تخلیق و تحقیق میں بسر ہوئی- فن و ادب کی کئی […]

مزید پڑھیں