محمد عاصم بٹ کے دو ناولوں دائرہ اورناتمام کو اس مقالے میں موضوع بناتے ہوئے ان کے اندر وجودی عناصر کی وضاحت کی گئی ہے۔ عاصم بٹ کے ناول لاکرداریت کے عکاس ہیں۔ انھوں نے جدید انسان کی باطنی اور خارجی کیفیات، نفسیات اور مسائل کو اپنے ناولوں میں پیش کیا ہے۔

مزید پڑھیں