یہ مقالہ اردو نقاد کلیم الدین احمد کی تنقید میں جدید و مابعد جدید تنقید کے اشارات پر مبنی ہے۔ بیسویں صدی کی تنقید کے دو مکاتب روسی ہیئت پسندی اور نئی تنقید، دونوں کے مباحث کلیم الدین احمد کی تنقید میں واضح طور پر دیکھے جا سکتے ہیں۔ مقالہ نگار کا خیال ہے کہ […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں مشہور اردو نقاد کلیم الدین احمد کی تنقید میں جدید و مابعد جدید تنقیدی تصورات کے متعلق اشارات کا مطالعہ کرنے کی سعی کی گئی ہے۔ بیسویں صدی کی تنقید کے دو مکاتب روسی ہیئتی تنقید اور نئی تنقید، دونوں کے مباحث کلیم الدین احمد کی تنقید میں واضح طور پر دیکھے […]

مزید پڑھیں

نئی تنقید کا آغاز امریکی نقاد جان کرورین سم کے افکار سے ہوا۔ اس مکتبۂ فکر نے فن پارے پر اپنی توجہ مرکوز کی۔ نئی تنقید فن پارے کو خود کفیل، خود مختار اور بااختیار اکائی قرار دیتی ہے اور ابہام، پیرا ڈاکس، رمز، اشارہ، رعایت لفظی پر انحصار کرتے ہوئے ادبی اسلوب کے وسائل […]

مزید پڑھیں

ڈاکٹر جمیل جالبی اردو زبان و ادب کے بلند پایہ مؤرخ، ناقد، ماہر لسان، کلچر شناس، مدون اور مترجم کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں۔ اردو زبان کی خدمات کے حوالے سے ان کی کاوشیں تقریباً ساٹھ سالوں پر محیط ہیں، جن میں ان کی تنقید نگاری کا حصہ سب سے زیادہ ہے۔ ان کی […]

مزید پڑھیں

ڈاکٹر جمیل جالبی اردو تنقید کا ایک معتبر نام ہیں۔ انھوں نے گذشتہ نصف صدی کے عرصے میں اردو تنقید پر گہرے اثرات چھوڑے ہیں، جس کے نمایاں موضوعات کلچر اور اس سے متعلقہ مسائل ہیں۔ ان کے تنقیدی نظریات میں گہرائی کے علاوہ ایک فکری رچاؤ موجود ہے۔ اسی لیے وہ اپنی تنقید کو […]

مزید پڑھیں