اردو ناول میں رحیم گل نام خاصا معروف ہے۔ انھوں نے اپنے ناول ‘‘جنت کی تلاش’’ سے شہرت حاصل کی۔ وہ ناول نگاری کے علاوہ کالم نگاری اور مصوری سے بھی شغف رکھتے ہیں۔ اس مضمون میں رحیم گل کے اسی ناول کے تناظر میں ان کے فن کا جائزہ پیش کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں