میرؔ، غالبؔ، حالیؔ اور اکبرؔکی شاعری کے تناظر میں موت کا جو تصور ابھرتا ہے وہ ان شعرا کے یہاں الگ الگ ہونے کے باوجود ایک بنیادی تصور سے مربوط ہے جس میں انسان موت میں زندگی کے آثار کی نمو دیکھتا ہے اور اس کے دامن میں پناہ حاصل کرنے کی خواہش سے دل […]

مزید پڑھیں

اردو میں غزل کی ابتدا ریختہ سے ہوتی ہے جو شعر و موسیقی کے نقطۂ اتصال  پر صورت پذیر ہوتا ہے۔ اردو غزل کی تاریخ کی اولین صورت ولی دکنی کے ہاں نظر آتی ہے پھر اس کے بعد ایک سلسلہ چل نکلتا ہے۔ ایہام گو شعرا نے غزل کی ترقی و ترویج کی۔ میر […]

مزید پڑھیں

اردو کے شعری ادب میں قصیدے کو ایک اہم صنف کی حیثیت حاصل رہی ہے۔ درباروں سے وابستگی کی بنا پر اس کا ماضی انتہائی تاب ناک رہا ہے۔ تاہم اس میں محض مدح سرائی ہی موجود نہیں بلکہ قصیدہ گو شعرا نے مناظر فطرت، اپنے جذبات، کیفیات، مشاہدات اور معاشرتی اقدار کو بھی شعری […]

مزید پڑھیں

اردو شاعری میں ابتدا ہی سے حب الوطنی کے عناصر ملتے ہیں۔ مرثیوں کے علاوہ دکنی شعرا کی غزلوں میں بھی حب الوطنی کے اثرات واضح نظر آتے ہیں جس کی ایک مثال قلی قطب شاہ کی شاعری میں دیکھی جا سکتی ہے۔ بعد کے شعرا میں مظہر جانِ جاناں، سودا، درد، میر، جرأت، آتش، […]

مزید پڑھیں

ہندوستان کی تاریخ میں قومی و ملی سطح پر کئی ایک سانحے آئے لیکن جس واقعے نے اردو شاعری کو بالخصوص متاثر کیا وہ ۱۸۵۷ء کی جنگِ آزادی ہے۔ یہ جنگ ہندستانیوں کی شکست اور برطانوی فوج کی فتح پر منتج ہوئی۔ جس کا لازمی نتیجہ یہ نکلا کہ مسلمانوں سے ان کی رہی سہی […]

مزید پڑھیں