اس مقالے میں میر تقی میرؔ اور خواجہ میر دردؔ کے ہاں استعمال ہونے والی اصطلاحات کا تقابلی جائزہ لیا گیا ہے۔ میرؔ اور دردؔ دونوں ایک ہی دور کے شاعر ہیں۔ لہٰذا ان کا سماجی پس منظر بھی مشترک ہے۔ دونوں غزل گو شاعر ہیں لیکن دونوں شعرا کا رجحان اور مزاج مختلف ہے۔ […]

مزید پڑھیں