امجد اسلام امجد پاکستان کے معروف ترین شعرا میں سے ہیں۔ ان کی بنیادی پہچان ان کی رومانوی شاعری رہی ہے۔ انھیں اردو کے تقریباً تمام نقادوں نے رومانوی طرزِ احساس کا حامل مقبول شاعر قرار دیا ہے یا زیادہ سے زیادہ از رہِ قدر دانی و سرپرستی ان کے فن کو ارتقا پذیر بتایا […]

مزید پڑھیں

ن۔ م۔ راشد نے اپنی چند نظموں کے متن میں ترامیم کی تھیں۔ ڈاکٹرجمیل جالبی نے ‘‘نیا دور’’ کے لیے ارسال کردہ ن۔ م۔ راشد کی چند نظموں کی ابتدائی صورتوں کو محفوظ رکھا اور ان کا اصل متن اپنے ایک مضمون ‘‘راشد کی چند نظموں کی ابتدائی صورتیں’’ میں ضروری توضیحات کے ساتھ پیش […]

مزید پڑھیں