چوں کہ اپنی کہانیوں کے وسیلے سے میرزا ادیب بچوں میں مثبت اقدار اور تربیت کے خواہاں ہیں اس لیے ان کی کہانیوں میں تربیتی اور تبلیغی پہلو نمایاں ہے اور ان کہانیوں کے ذریعے میرزا ادیب ایک معلم کی حیثیت سے بچوں کے سامنے آتے ہیں۔ اس مقالے میں انھی پہلوؤں کو مدنظر رکھتے […]

مزید پڑھیں

میرزا ادیب اردو ڈراما نگاری کے حوالے سے ایک نمایاں نام ہیں۔ ان کے ڈراموں میں انسانی نفسیات کے مرقعے موجود ہیں۔ انھوں نے کرداروں کی باطنی کش مکش اور تصادم کو ڈراموں میں پیش کیا ہے۔ اس مقالے میں میرزا ادیب کے ڈراموں میں عورتوں کے نفسیاتی شعور کی پیش کش کو مختلف ڈراموں […]

مزید پڑھیں

میرزا ادیب کی شہرت ڈراما نگاری کے علاوہ مکتوب نگاری کے حوالے سے بھی ہے۔ ادب لطیف کی ادارت کے دوران میں نام ور ادیبوں سے ان کے رابطے رہے، جو ادارت کے بعد بھی بحال رہے۔ ان کے لکھے خطوط بہت کم تعداد میں ہیں البتہ ان کے نام مشاہیر کے جو خطوط آئے […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں میرزا ادیب کی ڈراما نگاری کا فنی و تکنیکی مطالعہ پیش کیا گیا ہے۔ مقالہ نگار کے مطابق میرزا ادیب نے معیار اور تعداد کے اعتبار سے سب سے زیادہ یک بابی ڈرامے پیش کیے ہیں۔ جس وقت انھوں نے ڈراما نگاری کا آغاز کیا، اس وقت اسٹیج ڈراموں کا رجحان غالب […]

مزید پڑھیں

میرزا ادیب کا شمار ہمہ جہت تخلیق کاروں میں کیا جاتا ہے۔ اگرچہ انھوں نے شاعری، ناول، افسانہ، سفرنامہ اور ادب اطفال کے حوالے سے اپنی خدمات انجام دیں، تاہم ان کے تمام تخلیقی سرمائے میں ڈراما نگاری کو بہ طور خاص اہمیت حاصل ہے۔ انھوں نے کئی ایسے ڈرامے تخلیق کیے، جو اپنے مضامین […]

مزید پڑھیں