احسان دانش اپنے منفرد اسلوب اور شعری لغت کی بنا پر اُردو شاعری کی روایت میں اہم مقام کے حامل ہیں۔ یہ مضمون اُن کے غیر مطبوعہ شعری کلام کی دریافت اور تجزیاتی مطالعے پر مبنی ہے۔ مقالہ نگار کے مطابق اُن کا غیر مطبوعہ کلام اُن کے مطبوعہ کلام سے کہیں زیادہ ہے۔کچھ مجموعے […]

مزید پڑھیں