سید نور محمد قادری ایک عہد ساز شخصیت تھے- انھیں بیک وقت ماہر اقبالیات، محقق اور نقاد ہونے کا اعزاز حاصل ہے- نور محمد قادری کے ملک بھر سے علماو ادبا سے روابط تھے- نور محمد قادری نے ملک بھر سے سینکڑوں مشاہیر کے خطوط بھی یادگار چھوڑے ہیں- اس مقالے میں شامل خطوط منڈی […]

مزید پڑھیں

چار شخصیات ایسی ہیں جنھوں نے اُردو علم و ادب کے حوالے سے گراں قدر خدمات سر انجام دی ہیں۔ان میں سید نور محمد قادری، مولوی محمد سعید، ایم اسلم، میاں محمد شفیع (م ش) شامل ہیں۔ سید نور محمد قادری صاحب کو ماہر اقبالیات، محقق، نقاد اور صاحب دل ہونے کا اعزاز حاصل رہا۔ […]

مزید پڑھیں