مسدس حالی انیسویں صدی کے اواخر کا ایک بڑا شعری کارنامہ ہے۔ حالی نے اس میں اسلام کے عروج و زوال کی داستان کو جس طرح بیان کیا اس نے مسدس کو شہرتِ دوام بخشا۔ اس مسدس کو دوسری زبانوں میں ترجمہ بھی کیا گیا۔ فارسی میں اس کا پہلا منظوم ترجمہ فیروز الدین شہ […]

مزید پڑھیں

اگرچہ مرزا غالب اپنی زندگی میں کچھ بحرانی ادوار سے بھی گزرے لیکن ایک بڑی جمالیاتی حس کے ساتھ امن کی خواہش اور خواب اُن کے اندر ہمیشہ زندہ رہے۔ اس مقالے میں غالب کے خطوط کی روشنی میں اُن کی امن پسند شخصیت کو موضوع بنایا گیا ہے۔ مقالہ نگار کا خیال ہے کہ […]

مزید پڑھیں

مختار زمن(۱۹۲۴ء– ۲۰۰۳ء)اعلیٰ پائے کے ادیب اور صحافی تھے جو  اے۔ پی ۔پی۔ (ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان) کے ڈائریکٹر جنرل کے طور پر ریٹائرہوئے تھے۔ انھوں نے ریڈیو پاکستان ڈھاکا اوربی بی سی لندن میں بھی کام کیا۔اپنے فرائض کی انجام دہی کے سلسلے میں انھوں نے دنیا کے مختلف ممالک کے سفر بھی […]

مزید پڑھیں