ڈاکٹر سلیم اختر کثیر الجہات شخصیت کے مالک ہیں۔ ادب میں تاریخ، تنقید، اقبالیات، طنز و مزاح اور افسانہ نگاری ان کے خاص میدان ہیں۔ ڈاکٹر سلیم اختر کے افسانوں کے موضوعات میں خاصا تنوع ملتا ہے۔ وہ زندگی کے سیاسی، سماجی، معاشرتی، نفسیاتی اور جنسی مسائل کو مختلف زاویوں سے دیکھتے ہیں۔ تب اسے […]

مزید پڑھیں