امہات الامہاپنے عہد کی ایک اہم اور متنازع کتاب ہے۔یہ مولوی نذیر احمد دہلوی کی تصنیف ہے جو انھوں نے پادری احمد شاہ شوق کی کتاب امہاتالمؤمنینکے جواب میں تحریر کی۔ یہ کتاب تیرہ فصلوں اور ۸۵۱صفحات پر مشتمل ہے۔ جب یہ تصنیف منظرِ عام پر آئی تو مذہبی حلقوں میں نفرت کی نظر سے […]

مزید پڑھیں