اس مقالے میں ۱۹۸۰ء تک پاکستان میں اردو املا اور رسم الخط کے حوالے سے ہونے والے تحقیقی کاموں کا جائزہ لیا گیا ہے۔ اس ضمن میں مولوی عبدالحق، ابواللیث صدیقی، ڈاکٹر فرمان فتح پوری اور ڈاکٹر سہیل بخاری کی تصانیف کے حوالے سے مقالہ نگار نے املا اور رسم الخط کی مختلف بحثوں کو […]
سرسید کے مذہبی خیالات میں بعض ایسے پہلو تھے جو مخالفت کا باعث بنے۔ ان کے رفقا میں سے کوئی بھی ایسا نہیں ہے جسے ان کے بعض نظریات سے اختلاف نہ رہا ہو۔ سرسید نے اسلام کو سمجھنے اور احیاے اسلام کے لیے نئے علم الکلام کی ضرورت کو محسوس کیا اور علما کی […]
زبان تہذیبی تشخص کی ایک اہم علامت ہے۔ برصغیر پاک و ہند میں تہذیبی آویزش نے مقامی زبانوں کو جس طرح متاثر کیا اقبال اس سے بہ خوبی آگاہ تھے۔ اس کا اندازہ اردو زبان پر لکھے گئے ان کے تحقیقی مقالات سے ہوتا ہے۔ اقبال کے نزدیک صرف اسی قوم کی زبان زندہ رہ […]
جان گل کرسٹ کی اردو قواعد اور مولوی عبدالحق کی قواعد اردو میں نہ صرف قواعدی منہاج میں مماثلتیں موجود ہیں، بلکہ مشمولات کی فہرست میں بھی کوئی زیادہ فرق سامنے نہیں آتا۔ مولوی عبدالحق کی قواعداردو کی اہمیت اپنی جگہ مسلم ہے لیکن اس کے مقابل اگر جان گل کرسٹ کی قواعد کو رکھ […]
شیخ محمد اسماعیل پانی پتی کی حالی شناسی کی اہمیت مسلم ہے۔ انھوں نے خواجہ الطاف حسین حالی کی شخصیت، زندگی، شاعری اور نثر سے متعلق تین کتابیں تصنیف و تالیف کیں۔ ان میں سے ایک جواہراتِ حالی ہے، جس میں انھوں نے حالی کی ایسی شاعری کو جمع کیا ہے، جو ان کے دیگر […]