یہ مضمون ‘‘قصصِ ہند’’ (جلد دوم) ازمولوی محمد حسین آزاد  میں تاریخیت اور نو تاریخیت  کے عناصرسے متعلق ہے۔ اس اصطلاح کو سب  سے پہلے سٹیفن گرین  بلات نے برتا۔ ‘‘نو تاریخیت’’ نظریاتی اور تشریحی کاوش کا نام ہےجو معروف فرانسیسی دانش ور اور مابعد جدیدیتی مفکر فوکو کے نظریے میں بھی تنقیدی پس منظر […]

مزید پڑھیں