مولانا امتیاز علی خاں عرشی بیسویں صدی کے نام ور محقق اور مدون تھے۔ انھوں نے تحقیق اور تدوین کے میدان میں جو کارہاے نمایاں انجام دیے ان کی اہمیت محتاج بیان نہیں۔ وہ شاعر بھی تھے ۔ انھوں نے اپنی ادبی زندگی کا آغاز شاعری سے کیا۔ بعد ازاں وہ تحقیق و تدوین کی […]

مزید پڑھیں