علامہ اقبال کی بیاض میں ان کے ہاتھ سے لکھی ہوئی نظم “پیر و مرید” کا پہلاعنوان “اربعین رومی” درج ہے۔ جس کو بعد میں قلم زد کر کے اس کی جگہ “پیرو مرشد” کا عنوان دیا۔ اس خطی نسخے میں اقبال نے کئی مقامات پر کچھ الفاظ کو حذف کیا، کچھ بند شامل کیے […]

مزید پڑھیں

علامہ محمد اقبال ہمارے قومی شاعری ہیں۔ انھوں نے جس دور میں آنکھ کھولی اس میں مظاہر کو عقلیت کے زاویوں سے پرکھنے کا چلن عام تھا۔ علامہ اقبال نے اس صورتِ حال سے نکلنے کے لیے افکار مولانا روم سے فیض حاصل کیا اور اپنی نظم “پیرومرید”میں نہ صرف عہد حاضر میں علم کے […]

مزید پڑھیں

جلال الدین محمدرومی تیرھویں صدی عیسوی کے مسلمان شاعر، عالم اور صوفی تھے۔ دنیا بھر کے کئی علما اور ادبا نے رومی کی روحانی وراثت سے فیض حاصل کیا ہے۔ یہی وجہ ہے ان کی شاعری کے تراجم کئی زبانوں میں کیے جا چکے ہیں۔ اردو زبان میں بھی مولانا روم کی معروف مثنوی معنوی […]

مزید پڑھیں

اگرچہ علامہ محمد اقبال ہر اس شخص کے افکار سے اکتساب کرتے ہیں، جو فکر قرآن تک پہنچنے کا ذریعہ معلوم ہو، لیکن اس بات میں کوئی شبہ نہیں کہ اس ضمن میں انھوں نے سب سے زیادہ فیض مولانا روم سے حاصل کیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ علامہ کی فارسی مثنوی جاوید نامہ […]

مزید پڑھیں

مولانا جلال الدین رومی اور سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باہو صوفیاےکرام کے اُسی عظیم طبقے سے تعلق رکھتے ہیں جنھوں نے اپنی قلبی واردات اور روحانی تجربات کے راز ہاے سربستہ کی نقاب کشائی کے لیے شعری زبان کو ذریعۂ اظہار بنایا ہے۔ اگرچہ دونوں مختلف خطوں سے تعلق رکھتے ہیں لیکن دونوں میں […]

مزید پڑھیں