شاعر یا ادیب جس معاشرے میں پرورش پاتا ہے اس کے جذبات و احساسات بھی اسی معاشرے کے موافق ہوتے ہیں لیکن کوئی شاعر یا ادیب، ہجرت کرتا ہے تو ہجرت کے بعد اپنے وطن کی یاد، دوست احباب کی محبت اپنی تہذیب و معاشرت سے جڑے احساسات و جذبات کی کیفیت سے گزرتا ہے […]

مزید پڑھیں