فقیر خان فقری خیبر پختون خوا کی اردو شاعری کا ایک معتبر نام ہیں۔ ان کی شاعری کو کسی نے گور و کفن کی شاعری کہا تو کسی نے اسے موت کی شاعری قرار دیا تاہم ایسی شاعری کی بہ دولت معاشرے میں پنپنے والے جس دکھ اور اذیت نے ان کی شاعری میں اپنی […]

مزید پڑھیں

فقیرا خان فقری خیبرپختون خوا کے معروف شاعر ہیں۔ ان کی شاعری میں زندگی اور کائنات سے جڑے تقریباً تمام موضوعات موجود ہیں لیکن جو موضوع ان کی شاعری پر بہت زیادہ حاوی ہے وہ‘موت’ ہے ۔ ہم دہر کے مردہ خانے میںسے لے کرموت کے پُتلےتک تمام مجموعے موت کی بازگشت لیے ہوئے ہیں […]

مزید پڑھیں