من چلے کا سودا میں اشفاق احمد نے مرد کی فضیلت اور برتری کو نمایاں کیا ہے جب کہ اس ڈرامے کے تمام نسوانی کردار الجھے ہوئے متذبذب کردار ہیں جن سے خیر وبھلائی کی توقع بیکار ہے۔ اس مقالے میں من چلے کا سودا کے دو مرکزی کرداروں ارشاد اور مومنہ عدیل کا تقابل […]
اشفاق احمد نے اپنے نظریات اور اپنی فکر کو اپنے ڈراموں کے کرداروں کے ذریعے نہایت کامیابی سے پیش کیا۔ انھوں نے اپنے ڈراموں میں عام آدمی کے مسائل کو اجاگر کیا۔ اشفاق احمد کو جو چیز ان کے معاصر ڈراما نگاروں سے ممتاز کرتی ہے وہ یہ ہے کہ ان کے ڈراموں کا موضوع […]