پنجابی زبان و ادب سے تعلق رکھنے والے بڑے بڑے شعرا ہمیشہ سے لوگوں کو جتن کرنے، ہمت کرنے اور آگے بڑھنے کا درس دیتے آئے ہیں۔ انسان کو خود میں ایسا جنوں اور دلیری سے کام لینے کا درس دیا ہے کہ کوئی بھی اس کے ارادے پست نہ کر سکے۔ رانجھا اور مرزا […]

مزید پڑھیں

منیر نیازی جدید اردو شاعری کا ایک اہم نام ہیں۔ وہ منفرد طرزِ اظہار اور جداگانہ لب و لہجے کے شاعر ہیں۔ نظم کی طرح ان کی غزل بھی فنی و موضوعاتی ہر دو سطح پر انفرادیت کا عمدہ نمونہ ہے، جس میں حسن و عشق کے مضامین بھی موجود ہیں اور حیات و کائنات […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں قیامِ پاکستان کے بعد کہی جانے والی غزلوں کا جائزہ لیا گیا ہے۔ مقالہ نگار کا خیال ہے کہ قیامِ پاکستان کے بعد کی غزل قدیم و جدید کا حسین امتزاج بھی ہے اور جدت کاری کا اعلیٰ نمونہ بھی۔ یہ ارتقا کی طرف محوِ پرواز ہے، جس میں نئی نسل کے […]

مزید پڑھیں

یہ مقالہ قیامِ پاکستان کے بعد کہی جانے والی  اردو غزلوں میں جمالیاتی طرزِ احساس کی پیش کش سےبحث کرتا ہے۔  مقالہ نگار کا کہنا ہے کہ پاکستانی اردو غزل گو شعرا نے بصری جمالیات کے علاوہ حس شامہ، حس ِسامعہ اورحسِ لامسہ کے ذریعے بھی جمالیات کو پیش کیا ہے۔ ان کے ہاں حسن […]

مزید پڑھیں