سعادت حسن منٹو عالمی ادب سے خاص دلچسپی رکھتے تھے۔ انھیں روسی اور فرانسیسی ادب سے نہ صرف خاص لگاؤ تھا بل کہ اس حوالے سے ان کی تنقیدی نظر بھی بہت گہری تھی۔ ان کی دلچسپی کا نتیجہ ان کے تراجم کی صورت میں سامنے آیا جو روسی اور فرانسیسی فن پاروں کے کیے […]

مزید پڑھیں