ادب اپنے سماج کے مسائل کا عکاس ہوتاہے۔ انسان کی محرومیاں، ناکامیاں، ناامیدیاں، ناآسودگیاں اور خوشگوار یادوں کی بازگشت کسی بھی حساس اور عظیم فن کار کے فن میں محسوس اور غیر محسوس دونوں انداز سے جلوہ گر ہوتی نظر آتی ہیں۔ منٹو کے افسانوں میں اس کی اپنی نفسیاتی الجھنیں بڑے واضح انداز سے […]

مزید پڑھیں