شاہدہ لطیف معروف شاعرہ اور ادیبہ ہیں۔ آپ نظم و غزل کہنے میں خاص مہارت رکھتی ہیں اور آپ کی شاعری کے کئی مجموعے زیورِ طبع سے آراستہ ہو چکے ہیں۔ آپ کی صحافتی خدمات بھی محتاج بیان نہیں۔ علاوہ ازیں آپ نے ناول بھی تحریر کیے اور ایک سفرنامہ نگار کے طور پر بھی […]

مزید پڑھیں

اردو اب میں نثری سفرنامے خصوصی اہمیت کے حامل ہیں تاہم نثری سفرناموں کے ساتھ ساتھ منظوم سفرنامے بھی لکھے گئے ہیں۔ ڈاکٹر نواز کاوش نے قاضی عارف حسین کے منظوم سفرنامےگلزار عرب (غیر مطبوعہ) کو پہلے منظوم سفرنامے کے طور پر پیش کیا ہے۔ قاضی عارف کا یہ منظوم سفرنامہ ۱۸۸۶ء میں لکھا گیا […]

مزید پڑھیں