اردو کے نثری ادب میں جانوروں کی زبان اور جانوروں کے کردار کوئی انوکھا موضوع نہیں لیکن اردو افسانے میں جانوروں کے کرداروں کو جیسے سید رفیق  حسین نے دکھایا ہے کسی اور نے نہیں دکھایا۔ انھوں نے اپنے افسانوں میں منطق الحیوان اور منطق الطیر دونوں جنسوں کے کردار متعارف کروائے ہیں۔ اس مقالے […]

مزید پڑھیں

فرید الدین عطار کی مثنوی منطق الطیر تقریباً ۴۶۰۰ اشعار پر مشتمل ہے جسے ‘‘حماسہ عرفانی’’ کا نام دیا گیا ہے۔ یہ فارسی کے معروف ترین شاہکاروں میں سے ہے جس میں عطار پرندوں کی زبانی عرفان و تصوف کے مراحل کی تفصیل بیان کرتے ہیں۔ زیرِنظر مقالے میں عطار کی اس مثنوی منطق الطیر […]

مزید پڑھیں