اس مقالے میں منصور حلاج کے تصورِ عشق کو حضرت سچل سرمست کی شاعری کے حوالے سے زیرِ بحث لایا گیا ہے۔ مقالہ نگار کے مطابق اگرچہ حضرت سچل سرمست کی شاعری کا مرکزی نقطہ عشق ہے، مگر اس عشق نے اپنے پھیلاؤ میں معرفت کے اتنے مضامین اور کیفیات کے اس قدر رنگ سمیٹ […]
تاریخ تصوف میں ابوالمغیث الحسین بن منصور الحلاج واحد ایسی شخصیت ہیں جن کے ذاتی احوال، صوفیانہ تصورات کے متعلق گذشتہ تقریباً گیارہ صدیوں میں بہت کچھ لکھا گیا ہے۔ اس مقالے میں مقالہ نگار نے منصور حلاج پر مختلف ادوار میں لکھی جانے والی تحریروں کا مختصر ذکر کیا ہے اور ۱۸۵۱ء میں شائع […]
دشت سوس جمیلہ ہاشمی کا نمائندہ ناول ہے جس میں منصور حلاج بنیادی کردار ہے اور اس کے گرد باقی کرداروں کی تخلیق کی گئی ہے۔ ان کرداروں میں انمول، حامد بن عباس، سہل بن عبداللہ تستری، منصور، عمر بن عثمان مکی، جنید بغدادی، شبلی، شغب وغیرہ شامل ہیں۔ اس مقالے میں ان کرداروں کا […]
منصور حلاج ایک صوفی، شاعر اور تصوف کے مدرس تھے۔ ان کا ایک قول ‘انا الحق’ بہت معروف ہوا۔ ان کا ذکر عربی، فارسی اور اردو ادب میں سچائی یا حق کے استعارے کے طور پر ملتا ہے۔ اردو شاعری کا دامن ذکر حلاج سے مالا مال ہے۔ البتہ اردو افسانے میں اس کا تذکرہ […]
وحدۃ الوجود اور وحدۃ الشہود اہل تصوف کے درمیان فلسفیانہ اور نظریاتی مسئلہ ہے جس کی بنا پر اہل تصوف دو گروہوں میں منقسم ہیں اور دونوں گروہ وقتاً فوقتاً ایک دوسرے کو رد کرتے رہتے ہیں۔ اس مقالے میں ان دونوں گروہوں کے نظریات کا عام فہم مفہوم سمجھانے، دونوں نظریات میں بنیادی فرق […]