اس مقالے میں عرش صدیقی کے نظریہ شعر کی وضاحت کرتے ہوئے ان کی شاعری کی نمایاں جہات کا جائزہ لیا گیا ہے۔ عرش صدیقی اس ادب کے خلاف ہیں جو مصائب سے فرار حاصل کر کے، اپنی ذات کے اندر ڈوب کر، حقائق سے گریز کر کے یاسیت اور قنوطیت کا نمونہ بن کر […]

مزید پڑھیں