انیسویں صدی کی ساتویں دہائی کے ابتدائی برسوں میں حالی لاہور میں مقیم رہے۔ اس دوران ایچی سن کالج کے معلم کی حیثیت سے اور پنجاب بک ڈپو کے ملازم کے طور پر کام کرتے رہے۔ لاہور میں قیام کے دوران انھوں نے فارسی اور انگریزی ادب کی اہمیت کو سمجھا اور انگریزی ادب سے […]

مزید پڑھیں

حالی شاعری کو اصلاحِ احوال کے لیے سادگی و سلاست پر استوار کرنے کی ترغیب دلا کر دراصل اپنے منفرد لسانی شعور کا اظہار کرتے ہیں۔ حالی نے ایسا اسلوب اپنایا جو ایک طرف ان سے منسوب ہے تو دوسری جانب نئے زمانے کی شعری لسانیات کا سراغ دیتا ہے۔ وہ دہرائی ہوئی باتوں کو […]

مزید پڑھیں

حالی کا خیال تھا کہ صورتِ حال کا تقاضا ہے کہ غزل کا شاعر اپنے محدود دائرے سے باہر نکلے کیوں کہ غزل مؤثر ترین صنف ہے اسے موجودہ زندگی پر اثر انداز ہو کر سمت نمائی کا فریضہ انجام دینا چاہیے۔حالی کے مطابق اردو غزل کی روایتی میکانکی زبان کو تبدیل کرنے کی بہت […]

مزید پڑھیں

حالیؔ کی نثر میں مقدمہ شعر و شاعری اردو تنقید کی پہلی باقاعدہ تصنیف کی حیثیت رکھتی ہے۔ اس کتاب میں حالی نے نہ صِرف شاعری کے معیار کا تعین کیا بل کہ شعر کی تاثیر، شاعروں کے حسنِ قبول، سیاسی معاملات میں شاعری کا کردار اور عربی اور فارسی شاعری کی تاثیر کے حوالے […]

مزید پڑھیں

مقدمہ شعر و شاعری کو ناقدین نے سراہا بھی اور اس پر اعتراضات بھی کیے۔ نقادوں کو حالی کے بعض نظریات سے اتفاق ہے اور بعض سے اختلاف۔ اس مقالے میں مقالہ نگار نے مقدمہ شعر و شاعری کے حوالے سے چند ناقدین کی آرا پیش کی ہیں۔ ان نقادوں میں ممتاز حسین، کلیم الدین […]

مزید پڑھیں