بلوچستان میں اردو زبان و ادب میں تحقیق کا رجحان کافی کم تھا جس کی وجہ وسائل کی کمی تھی-اہلِ بلوچستان نے جامعاتی سطح پر اردو تحقیق (ایم۔ اے۔،ایم ۔فل۔  اور پی۔ ایچ۔ ڈی۔ ) کو مختلف ادوار میں فروغ دیا- اس لیے ان کے محرکات و رجحانات بھی ایک دوسرے سے مختلف ہیں- بلوچستان […]

مزید پڑھیں