یہ مقالہ سرائیکی زبان کے اوصاف و محاسن پر روشنی ڈالتا ہے۔ سرائیکی زبان سلاست،حلاوت، لطافت، جاذبیت، وسعت ،قدامت، اثر پذیری  اور بے ساختہ پن کے باعث ایک ہر دل عزیز اور مقبول زبان بن گئی ہے۔ سرائیکی زبان ایک بہت بڑے ادبی ورثے کی بھی مالک ہے۔ پیش نظرمقالے میں سرائیکی زبان کی مذکورہ […]

مزید پڑھیں