اس مقالے میں ڈاکٹر مقبول حسن گیلانی کی کتاب سرائیکی زبان و ادب کا تنقیدی جائزہ لیا گیا ہے۔ یہ کتاب ڈاکٹر مقبول حسن گیلانی کے پی۔ ایچ۔ ڈی کے مقالے کا پہلا باب ہے۔ اس کتاب میں سرائیکی زبان کی وجۂ تسمیہ، آغاز و ارتقا، سرائیکی زبان کا تاریخی پس منظر، وادیٔ سندھ میں […]
تفسیر محمدیؐ پنجابی زبان و ادب کا قیمتی سرمایہ ہے جسے معروف مذہبی اسکالر اور عالم حافظ محمد بارک اللہ نے لکھا ہے۔ یہ تفسیر قرآن مجید سے اُن کی عقیدت کے ساتھ ساتھ اپنی مادری زبان پنجابی سے گہرے لگاؤ کا بھی ثبوت ہے۔ اس مضمون میں ‘‘تفسیرِ محمدیؐ’’کی مختلف ادبی جہات سے بحث […]
اس مقالے میں سرائیکی صوفی شاعری کے عناصر کا جائزہ لیتے ہوئے، فیض احمد فیض کے کلام میں ان عناصر کی کھوج لگائی گئی ہے۔ مقالہ نگار کے مطابق دھرتی سے محبت، آمریت سے اختلاف اور مصائب زدہ ہم وطنوں کی حالت زار جیسے موضوعات سرائیکی کی صوفی شاعری سے جدید شاعری تک موجود ہیں […]