برصغیر پاک و ہند کی تاریخ میں ۱۵۲۶ء سے ۱۷۰۷ء تک کو مغل عہد کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے۔ اس عہد میں مختلف مقامی زبانوں کے ساتھ ساتھ غیر مقامی زبانوں کے ادب نےبھی فروغ پایا۔ غیر مقامی زبانوں میں ترکی، عربی، فارسی جبکہ مقامی زبانوں میں سنسکرت ، پنجابی، سندھی، پشتو اور […]

مزید پڑھیں