زیرِ نظر مقالے میں مقاصد شریعت کی روشنی میں اسلامی مالیاتی نظام کی ضرورت اور اہمیت کو بیان کرتے ہوئے مقاصد شریعت کے تاریخی پس منظر اور ان کی درجہ بندی پر ایک نئے نقطۂ نظر سے بحث کی گئی ہے اور کوشش کی گئی ہے کہ مقاصد شریعت کی روشنی میں ضرورت اور حاجت […]

مزید پڑھیں