لغت نگاری کے حوالے سے پہلے اُن لوگوں نے کام نہیں کیا جو اُس ملک یا علاقے کے مقامی رہنے والے تھے۔ بلکہ اُن لوگوں نے کام کیا جو لغت کے ذریعے اُن مقامی باشندوں کی زبان اور ثقافت سے واقفیت حاصل کرنا چاہتے تھے۔ بالکل ایسا ہی برصغیر میں بھی ہوا۔ اس مضمون میں […]

مزید پڑھیں