تہذیب اپنی نہاد میں ارتقا اور ضم ہونے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ تہذیب نظریاتی، تاریخی، مذہبی اور معاشرتی اقدار کے سماجی عمل کو جاری رکھتی ہے اور اسی کے نتیجے میں ایک متنوع تہذیب جنم لیتی ہے۔ یہ مقالہ پاکستانی معاشرے میں موجودتہذیبی مسائل کی نشان دہی کرتا ہے جو قیامِ پاکستان کے بعدسے تاحال […]

مزید پڑھیں