علی گڑھ اور سرسید سے شبلی کاتعلق ‘دو جذبیت ‘ یعنی تحسین و تنقید اور کشش وگریز کا بیک وقت حامل تھا۔ ان کے دو جذبی رجحان کی جڑیں نو آبادیاتی صورت ِ حال میں ہیں۔ اس زمانے کے اکثر دانش وروں نے مغرب و یورپ کے ضمن میں تنقید وتحسین کے متصادم جذبات کا […]

مزید پڑھیں