منٹو ایک بے باک افسانہ نگار اور سماجی حقیقت نگار تھے۔ سیاسی، معاشرتی اور اخلاقی زندگی کی اقدار کے تضاد کو منٹو نے ہمیشہ بڑے اندیشے اور تشویش کی نظرسے دیکھا ہے۔ منٹو کے افسانوں کے علاوہ ان کے مضامین کا عمومی سطح پر موضوع یہی تضادات ہیں۔ منٹو کے تنقید ی مضا مین چاہے […]

مزید پڑھیں