حافظ محمود شیرانی کی تحریروں میں مصوری کے مختلف دبستانوں کا ذکر ملتا ہے۔ مثلاً مصوری کا دکنی، مغل، ایرانی اور بالخصوص اکبری دبستان۔  زیرِ نظر مضمون میں ‘‘مقالاتِ شیرانی’’ کی روشنی میں ‘‘تاریخ مصوری’’ پر روشنی ڈالی گئی ہے۔

مزید پڑھیں

تجریدیت بنیادی طور پر مصوری کی تحریک ہے۔ تجریدی آرٹ کی ابتدا بیسویں صدی کے اوائل برسوں میں ہوئی اور اس کا سبب یہ تھا کہ مصور روایتی انداز کی تجسیمی مصوری سے تنگ آکر کوئی تبدیلی اور نیاپن لانا چاہتے تھے۔ اس تحریک سے جب ادب متاثر ہوا تو کافکا ایسا بڑا تجریدی فنکار […]

مزید پڑھیں

اُردو ادب کی تنقیدی روایت میں محاکات اور مصوری سے متعلق مباحث خاصے الجھے ہوئے ہیں۔ اس مضمون میں یہ کوشش کی گئی ہے کہ مذکورہ دونوں اصطلاحات میں پائے جانے والے افتراقات اور اشتراکات کا تحقیقی اور تنقیدی نقطۂ نظر سے مطالعہ کیا جائے تاکہ خلطِ مبحث کی گنجائش ختم ہو اور امیجری کی […]

مزید پڑھیں

اردو ناول میں رحیم گل نام خاصا معروف ہے۔ انھوں نے اپنے ناول ‘‘جنت کی تلاش’’ سے شہرت حاصل کی۔ وہ ناول نگاری کے علاوہ کالم نگاری اور مصوری سے بھی شغف رکھتے ہیں۔ اس مضمون میں رحیم گل کے اسی ناول کے تناظر میں ان کے فن کا جائزہ پیش کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

آتش ایک مرصع ساز شاعر ہیں۔وہ مرصع سازی اور مصوری کو ایک ہی مضمون میں استعمال کرتے ہیں۔ آتش لفظی تصویر گری کے اس عمل کو فکر کی رنگینی اور لفظ کے جمالیاتی پہلوؤں کو ایک دوسرے سے ہم آہنگ کر کے مصورانہ شاعری میں تبدیل کر دیتے ہیں۔ ان کے ہاں اظہار کی رنگینی […]

مزید پڑھیں