صوتیات اور فونیمیات لسانیات کی ایک شاخ توضیحی لسانیات میں شامل ہیں۔ دنیا کی دیگر زبانوں میں ان علوم کے متعلق کئی تحقیقات ملتی ہیں لیکن اردو زبان کے بارے میں یہ خیال کیا جاتا ہے کہ اس میں صوتیات اور فونیمیات کے حوالے سے تحقیق نہیں ہو رہی یا پھر زیادہ تر کام تراجم […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں صوتیات کی صر ف ان چند خصوصیات کو زیرِ بحث لایا گیا ہے جو اردو اورپنجابی زبان کی صوتیا ت میں ایک دوسرے کی ضد ہیں۔ مصنفہ کے خیال میں پنجابی صوتیات ہر اعتبار سے اردو صوتیات سے مختلف ہے لیکن ہمارے ہاں اس طرف کوئی خاص توجّہ نہیں دی گئی اور […]

مزید پڑھیں